پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی –

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی ، شعیب ملک نے دوسری شادی اداکارہ ثناء جاوید سے کی ہے ، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی #ShoaibMalik | #Shoaibmalikwedding | #sanajaved | #sanajavedwedding | #ptvsportsurdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top